59
عاشق کے لیے نظروچ کل جہان ہوندا اے......ہکے پاسے دھیان ہوندا اے.
دھیان مطلب خیال...... اب عاشق کو ہکے پاسے دھیان رکھنے کے لیے اپنے.... دھیان کا بھی دھیان.... رکھنا ہو گا کہ عاشق کے دھیان میں صرف معشوق رہے۔اس کی نظر میں بے شک سارا جہان رہے پر عاشق خبردار رہتا ہے کہ ذرا سا بھی دھیان ادھر ادھر نہ ہو۔