69
عشق بناوٹ سے مبرا ہوتا ہے۔عشق میں ہر عاشق کا اپنا ایک خاص
original
انداز ِعشق ہوتا ہے۔اگر کہیں کسی زاویہ سے بھی دیکھا دیکھی کا عشق کرنایا عاشق کے
انداز میں بناوٹ آجائے تو اس کے اندر سے اتنا ہی عشق مائینس
minus
ہوجاتا ہے۔اس لیئے اپنا عشق مائینس
minus
ہونے سے بچاﺅ اور اپنے خاص اندازِعشق سے ہی آگے بڑھو۔کیونکہ یہی ہر
عاشق کے عشق کے سفر کی خوبصورتی ہوتی ہے جو معشوق کو بھاتی ہے۔ او راسی اندازِ عشق کے حساب سے ہر عاشق کی معشوق کے دل میں ایک الگ جگہ ہوتی ہے۔
! پیارے عاشقو
اپنے قدرتی اندازِ عشق پر کسی کو اثر انداز نہ ہونے دو تاکہ معشوق کے دل میں اپنی الگ جگہ برقرار رکھ سکو۔اس جگہ کو چھوڑنا یا برقرار رکھنا آپ پر منحصرہے۔