User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: حق بات

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Post حق بات

    حق بات

    شاہ جی کانصب ا لعین امت کو رشد و ھدایت کا پیغام پہنچا کر ان کے دلوں میں نورِ ھدایت کی شمعیں روشن کرناہے۔آپ کے زیر سایہ ” محمدی حسینی سلسلہ “ میں بے شمار لوگ ھدایت اور دنیاوی و اخروی فلاح کی راہ پر چل رہے ہیں۔اللہ کے احساس آشنائی، ذات پر کام، تزکیہ نفس ، شعورِحق و باطل اور عشق کے حوالے سے دی جانے والی آپ کی تعلیمات کسی قیمتی خزانہ سے کم نہیں۔ اس کتاب میں شاہ جی کی تعلیمات اور بیانات کو تحریر میں لا کر ایک جگہ ترتیب دیا گیا ہے۔
    شاہ جی کی تعلیمات کو” حق بات “ کی کتابی شکل دینا امت کے لوگوں میں بیداری احساس اور ان تک حق کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔اس کتاب کا مقصد ان لوگوں کے لیئے تعلیمات کو اکٹھا کر کے ایک جگہ مہیا کرنا ہے جو چاہے کہیںبھی کسی بھی جگہ ہوں اگر ان کے اندراللہ کا احساس آشنائی پانے، ذات اور نفس پر کام کر نے کی طلب ہوتووہ ان تعلیمات سے مستفید ہو کر اللہ کی آشنائی اور قربت کے سفر میں آ گے قدم بڑھا سکیں۔
    Last edited by Admin-2; 03-05-2017 at 12:34 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •