User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: معرکہ حق و باطل

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    معرکہ حق و باطل

    معرکہ حق و باطل

    اس کتاب میں معرکہ حق و باطل کے حوالے سے شعور و آگہی آگے پہنچانے کے لیے کربلا میں پیش آنے والے واقعات و اسباب کی پوری تفصیل ہے۔اس کے لیے جہاں جہاں سے بھی مستند حقائق اکٹھے کئے گئے ہیں انہیں جذباتی اور افسانوی صورت میں بتانے سے زیادہ حقیقت کے ہر رخ کو سامنے لانے کی حتیٰ الامکان کوشش کی گئی ہے۔یہ کسی بھی فرقہ واریت سے ہٹ کے صرف حق کو آگے امت تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے کہ ہماری امت کے سردار پیارے آقائے دوعالم ﷺ کی پیاری آلؑ نے امت کی بھلائی اور نجات کے لیے جو قربانی دی اس کے بارے سب کا شعور بیدارہو۔
    Last edited by Admin-2; 03-05-2017 at 12:36 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 10:56 AM
  2. سوال4: عشق میں تڑپ اور طلب ایک ہی احساس ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 10:47 PM
  3. 68:باطل اور اپنا حقیقی چہرہ
    By Admin-2 in forum Batil Alerts
    Replies: 0
    Last Post: 03-04-2017, 05:32 PM
  4. 1.خطبہ حجة الوداع
    By Admin-2 in forum 9. خطبہ حجة الوداع
    Replies: 0
    Last Post: 03-01-2017, 05:53 PM
  5. معرکہ حق و باطل کا آغاز
    By Admin-2 in forum معرکہ حق و باطل
    Replies: 0
    Last Post: 02-27-2017, 08:00 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •