سوال10:کسی بھی ملے ہوئے سیٹ اپ کو دل سے قبول کیسے کیا جاسکتا ہے؟
جواب
معشوق نے جو بھی سیٹ اپ دیا ہو اس کو قبول کرلیں۔ اور اندر احساس ہو کہ تو نے اتنا بہترین سیٹ اپ دیا ہے۔ اگر سب مل جائے توبھی بہترین اور اگر نہ ملے تو بھی بہترین ہے۔ اس کو قبول کرنا ایک بار مشکل ہوتا ہے پھر جب ایک بار سیٹ اپ کوقبول کرلیتے ہیں تو پھر کچھ مشکل نہیں ہوتا۔ اس سیٹ ا پ کو پکڑنا اندھیرے میں ہاتھ پکڑنے کی طرح ہوتا ہے۔ اس کے لیے اندھا یقین کرنا ضروری ہوتا ہے۔