سوال12: عشق میں دماغ کا استعمال کیسے ہوسکتا ہے؟
جواب
ذات پر کام کرتے ہوئے دماغ یا عقل کا استعمال کرو اور پوائنٹ پکڑو۔ اور دل کی پاور کو استعمال کرتے ہوئے ان پر کام کرو۔ ان دونوں چیزوں کو ساتھ ملا کر چلنا ضروری ہے۔ ورنہ ایک محدود حد تک ہی آگے بڑھا جاسکے گا۔