سوال17: عاشق کا ذات میں پھنسنا اسے ڈاﺅن یعنی مایوس کب کرتا ہے؟
جواب
ڈاﺅن ہم زیادہ تر تب ہوتے ہیں۔ جب ہم خود کو کچھ سمجھتے ہیں اور یہ قبول کرنا مشکل ہوتا ہے کہ جب ہم کچھ ہیں تو ہمارے بارے ایسا کیوں کہا گیا جو ہمیں سننا پسند نہیں۔ یہاں اندرکا ہمارا خود کو کچھ سمجھنا، اور اندر میں کا موجود ہوناہمیں کچھ قبول نہیں کرنے دیتا کہ ہم میں کمی یا غلطی ہے۔