سوال19: کیا عاشق کا احساس ، سوچنے کا انداز اور جذبہ ایک معاملہ ہوتا ہے؟
جواب
بظاہر پیش آنے والے معاملات کے علاوہ ہمارے اندر اٹھنے والی سوچ، احساس، جذبہ بھی ایک معاملہ ہی ہوتا ہے کہ ہم ان کے نتیجے میں اپنے عمل یاردعمل کو کس طرح سے معشوق کی رضا کے تابع رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یا پھر ان میں پھنسنے سے خود کو بچا کر باطل کا منہ توڑتے ہیں۔ یہی ہمارا ٹیسٹ ہوتا ہے۔