سوال26: جب دل میں کسی بھی طرح کے منفی احساسات ابھر یں تو اس وقت سب سے پہلے کیا کریں؟
جواب
دعا کروانا سب سے ضروری ہوتا ہے جب کبھی اندر
negativity
ہو دل کو مضبوطی سے مرکز سے جوڑ کر پیار کی پاور سے
positivity
میں بدل لیتے ہیں۔ جب
کوئی پوائنٹ کبھی ڈاﺅن کرے تو اس کو کسی پیار بھرے احساس کے پوائنٹ سے بدل لینا وہاں سے نکا لتا ہے ۔ جہاں ہم گند مار رہے ہوتے ہیں وہیں یہ خاص یا منفردکرنے کا بھی موقع ہوتا ہے۔ گند مار کر معشوق سے دور ہوتے ہیں اور معشوق کی پاور سے کچھ منفرد
(Out of the Way)
کرگئے تو معشوق کی قربت ملتی ہے۔