User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: سوال51:ذات پر کام ذات ختم کر دیتاہے؟

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سوال51:ذات پر کام ذات ختم کر دیتاہے؟

    سوال51: کیا ذات پر کام عاشق کی ذات کو مکمل طور پرختم کر دیتا ہے؟
    جواب
    ذات ایک ہی بارمرتی نہیں ہے۔ ذات پر مسلسل کام کرتے جانا ہوتا ہے .عاشق کا کام یہ ہے کہ وہ ذات پر کام کرے اور میں کو سر نہ اٹھانے دے۔ جب جہاں اور جس روپ میں ذات اٹھے عاشق خود پہ گہری نظر رکھ کے اسے کاٹ ڈالے۔ چاہے پھر جیسا بھی درد ملے مگر وہ اسے معشوق کی ایک مسکان کی خاطر جھیلتارہے۔
    Last edited by Admin-2; 03-06-2017 at 09:31 AM.

Similar Threads

  1. 53:ذبحِ اسماعیل ؑ سے ذبحِ حسینؓ تک
    By Admin-2 in forum 53: ذبحِ حسینؓ
    Replies: 0
    Last Post: 05-04-2017, 09:17 PM
  2. سوال129:ذات کے پوائنٹس پر سطحی کام درست ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 11:45 AM
  3. سوال105:ذات کے پوائنٹس ڈسکس نہیں کرتے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 11:04 AM
  4. سوال32:ذات پر کام اور دردسہنے کافرق؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:45 PM
  5. سوال17: ذات میں پھنسنا مایوس کب کرتا ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:17 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •