سوال68: کیا عاشق نے خود معشوق کی طرف قدم بڑھانا ہوتا ہے؟
جواب
جی ہاں کیونکہ عاشق کو معشوق کی ضرورت ہے تو معشوق کی طرف قدم بھی عاشق نے خود بڑھانا ہوتا ہے۔ زمین معشوق ہر قدم کے نیچے مہیا کرتے ہیں۔ اس یقین پر قدم آگے بڑھایا جائے کہ واقعی معشوق ضرور ساتھ دیںگے اور ہر قدم کو زمین میسر آئے گی۔اسی یقین کی بنیاد پر ہی سفر آگے بڑھتا ہے۔