سوال78: لوگوں کے درمیان معشوق کے دھیان کا دھیان نہ رہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟
جواب
اعتکاف میں بیٹھ کر عبادت کرنا مالک کو یاد رکھنا آسان ہے۔ مزہ تو تب ہے جب لوگوں میں موجود رہ کر معشوق سے ایسے ہی رابطہ جڑا رہے جیسے اعتکاف میں ہوں۔ یہی عشق کی آزمائش ہے۔