سوال94: ہمارا کوئی بھی معاملہ یا کام بگڑنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
جواب
جو کام ہمیں لگے کہ ہم خود کرتے ہیں خراب وہی ہوتا ہے۔ معشوق کو ساتھ رکھیں تو کبھی کچھ نہیں بگڑتا۔جب ہم دل سے لجپال اور عزت والوں سے جڑے ہوں تو وہ بے عزتیاں بھی نہیں ہونے دیتے۔ اگر ہو بھی جائیں تو چوم چاٹ کر وہ بے عزتیاں تمغے کی طرح سجا لینی ہوتی ہیں۔