سوال113: انداز بدل کے کیسے معشوق کے دل کو چھوا جاسکتا ہے؟
جواب
یہ وقت اور معاملہ کے ساتھ بدلتاہے۔ عشق خودسکھا دیتا ہے کہ کس وقت معشوق کو کیا پسند آئے گا ۔ہر معاملہ میں معشوق کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں رنگ بھرنا.... اور معاملہ میں اپنے انداز کو معشوق کی پسند کے انداز میں ڈھال لینا.... جو اس وقت معشوق کے دل میں سکون اور پیار کی لہر اتارے.... اسی روپ میں بدل جاناجو معشوق کو بھا جائے .....اور معشوق کو اس کی چاہ کے مطابق چاہ کر..... معشوق کے دل کو چھوا جاسکتا ہے۔