User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: سوال136:حق کے علم کی سر بلندی کا مشن

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سوال136:حق کے علم کی سر بلندی کا مشن

    :136سوال
    اگر ہم پیارے آقائے دو عالم حضرت محمدمصطفی ﷺکی امت کے درد کو اور حق کے علم کی سر بلندی کے مشن کو پکڑ لیں تو عشق کا درد بڑھے گا؟

    جواب:ٍ سب سے پہلے ہم جگر پہ تیر اور چھریاں صرف اس لیے چلائیں کہ ہم اپنی خواہشات اور مرضیاں چھوڑ کر صرف اور صرف
    پیارے آقا ئے دو عالم حضرت محمدمصطفی ﷺ

    کی نظر میں پسندیدہ بن سکیں۔
    ہم سے ہماری دل کی حالتوں اور ظاہری اعمال کی وجہ سے وہ ﷺراضی اور خوش ہو جائیں۔
    جب اس کے لیے درد کو سہتے ہوئے
    پیارے آقا ئے دو عالم حضرت محمدمصطفی ﷺ

    کی نظر اور قربت میں پہنچتے ہیں تو تب ان ﷺ کے اندر کا درد اور مشن کو پکڑتے ہیں۔اور اسے اپنا درد اور مشن بنا لیتے ہیں۔


    Last edited by Admin-2; 03-06-2017 at 12:09 PM.

Similar Threads

  1. ابو حنیفہ سے متعلق بشارات
    By Admin-4 in forum امام ابو حنیفہؒ
    Replies: 0
    Last Post: 05-25-2017, 04:19 AM
  2. 18:حضرت مسلم بن عقیل ؓ کی شہادت
    By Admin-2 in forum 17:عقیل ؓ کی شہادت
    Replies: 0
    Last Post: 05-04-2017, 06:33 PM
  3. سوال65: عاشق معشوق کا قیدی کیسے بنتا ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 09:55 AM
  4. سوال39: انا"کس طرح عاشق کے لیے نقصان دہ ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:54 PM
  5. 60:ہر احساس معشوق سے وابستہ
    By Admin-2 in forum عشق ٹپس
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 06:53 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •