حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ
پیارے آقائے دو جہاں علیہ صلوة و السلام نے فرمایا
جب صبح ہوتی ہے تو جسم کے سب اعضاءزبان سے کہتے ہیں کہ
ہمارے بارے میں ذرا خدا کا خوف رکھنا۔ اگر تو سیدھی رہے گی تو ہم بھی سیدھے رہیں گے۔
اگر تو درست نہیں رہے گی تو ہم بھی بگڑ جائیں گے۔
اللہ ہمارے تمام اعضاءکو اپنی پسند کے عمل کرنے والا بنا دے۔
آمین