User Tag List

Results 1 to 2 of 2

Thread: 3:مسلمان کی اپنے بھائی کے لئے پس پشت دعا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    3:مسلمان کی اپنے بھائی کے لئے پس پشت دعا

    مسلمان کی اپنے بھائی کے لئے پس پشت دعا
    حضرت صفوان بن عبداللہ بن صفوان سے روایت ہے کہ ام درداء ان کی بیوی تھی میں ملک شام گیا تو میں ابودرداءکے پاس مکان پر حاضر ہوا اور وہ گھر پر موجود نہ تھے جبکہ ام درداءموجود تھیں تو انہوں نے کہا کیا تو اس سال حج کا ارادہ رکھتا ہے میں نے کہا جی ہاں انہوں نے کہا اللہ سے ہمارے لئے بھلائی کی دعا کرو کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے مسلمان مرد کی اپنے بھائی کے لئے پس پشت دعا قبول ہوتی ہے اس کے سر کے پاس موکل فرشتہ موجود ہے جب یہ اپنے بھائی کے لئے بھلائی کی دعا کرتا ہے تو موکل فرشتہ اس پر آمین کہتا ہے اور کہتا ہے کہ تیرے لئے بھی اس کی مثل ہو
    (صحیح مسلم)
    Last edited by Admin-2; 02-26-2017 at 10:09 AM.

  2. The Following User Says Thank You to Admin-2 For This Useful Post:

    Fouzia Shah (02-24-2017)

Similar Threads

  1. سوال5:عشق میں تڑپ کیسے بڑھائی جاسکتی ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 10:48 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 05:37 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 04:36 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:04 AM
  5. ہم جب بھی پچھتائے بول کر پچھتائے
    By Admin-2 in forum 2:زبان پر کنٹرول
    Replies: 0
    Last Post: 02-25-2017, 12:21 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •