حق بات
ہماری جسمانی بیماریوں کا تعلق بعض اوقات ہماری روح سے بھی ہو تا ہے کیونکہ ہماری روح جتنا برائی کا اثر لیتی ہے اتنا ہمارے جسم کا بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہوتا
ہے۔ اس لیے اگر ہم بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے اندر کو منفی احساسات ، سوچ اور عمل سے بچا کے رکھیں۔
شاہ جی