زبان کا استعمال

باتیں چار قسم کی ہو تی ہیں۔
ا۔ فا ئدہ مند
ب۔ نقصان دہ
ج۔ کچھ فائدہ کچھ نقصان
ح۔ نہ فائدہ نہ نقصان
خو د کو چیک کریں کہ ہم کس قسم کی باتیں کر تے ہیں؟