🌹..دُعاۓ قنوت..🌹
🌹اَللَّهُمَّ اِنَّا نَسْتَعِينُكَ
🍃اے اللہ! ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں
🌹وَنَسْتَغْفِرُكَ
🍃اور تجھ سے بخشش مانگتے ہیں
🌹وَنُؤْمِنُ بِكَ
🍃اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں
🌹وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
🍃اور تجھ پر بھروسا رکھتے ہیں
🌹وَنُثْنِىْ عَلَيْكَ الخَيْرَ ط
🍃اور تیری بہت اچھی تعریف کرتے ہیں
🌹وَنَشْكُرُكَ
🍃اور تیرا شکر کرتے ہیں
🌹وَلَا نَكْفُرُكَ
🍃اور تیری ناشکری نہیں کرتے
🌹وَنَخْلَعُ
🍃اور الگ کرتے ہیں
🌹وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ ط
🍃اور چھوڑتے ہیں، اس شخص کو جو تیری نافرمانی کرے
🌹اَللَّهُمَّ اِيَّاكَ نَعْبُدُ
🍃اے اللہ!ہم تیری ہی عبادت کرتے ہيں
🌹وَلَكَ نُصَلِّىْ وَنَسْجُدُ
🍃اور تیرے ہی لیے نماز پڑھتے ہیں، اور سجدہ کرتے ہیں
🌹وَاِلَيْكَ نَسْعٰى
🍃اور تیری ہی طرف دوڑتے
🌹وَنَحْفِدُ
🍃اور خدمت کے لیئے حاضر ہوتے ہیں
🌹وَنَرْجُوْا رَحْمَتَكَ
🍃اور تیری رحمت کے امیدوار ہیں
🌹وَنَخْشٰى عَذَابَكَ
🍃اور تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں
🌹اِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقٌ
🍃بیشک تیرا عذاب کافروں کو ملنے والا ہے.