سوال1:
رمضان کا لغوی معنی صراحت کے ساتھ بیان کریں...
🍁سوال2:
روزے کے لغوی معنی کیا ہیں؟؟؟ اور شرعی اصطلاح میں روزے سے کیا مراد ہے؟؟؟
🍁سوال3:
روزے کی فضیلت کے حوالے سے دو آیاتِ قرآنی سنائیں۔
🍁سوال4:
روزے کی فضیلت کے حوالے سےدو احادیثِ مبارکہ بیان کریں..
🍁سوال5:
روزے کی نیت کرنا کیوں ضروری ہے؟؟؟
اور کیا نیت کا زبان سے کرنا ضروری ہے؟