ہر طرح کی ظاہری اور باطنی حالت میں اللہ کی تسلیم و رضا اور خوشی کے لیے سرتسلیم خم کرنا ہی مسلمان کی مسلمانیت کہلائے گی۔