٭اسواقعہسےپتاچلتاہےکہہمکسکےحکمکےتابعرہناچاہتےہیں۔ اللہاوراسکےرسولﷺکےیاایکایسےشخصکےحکمکےتابعجوعلیاعلاناللہاوراسکےرسولﷺکےاحکامکوناپسندکرکےاپنیمرضیچلارہاہے۔ امامعالیمقامؑحضرتامامحسینؑکےیزیدکیبیعتکرنےسےیہثابتہوجاتاکہایکشخصکےڈرسےامامعالیمقامؑسبطرسولﷺنےاللہکےتابعرہنےکیبجائےخودکوایکشخصکےتابعرہنےکےلیےراضیکرلیا۔ امامعالیمقام ؑحضرتامامحسینؑاللہکےاوراسکےرسولﷺکےہرحکمکواسکیاصلیحالتمیںنافذرکھنےاورخودکواسیکےتابعرہنےکاپابندبنائےرکھنےکےلیےیہسبکرگذرےکہوہاحکامنافذالعملرہیںجواللہاوررسولکےہیں۔ یہنہہوکہکوئیحکمراناپنیطاقت،اقتداراوردولتکواپنیذاتیپسندیاناپسندکےلیےاستعمالکرے۔ بلکہاللہاوررسولکیپسنداورمرضیپرعملکرنےاورکرانےکےلیےیہسباستعمالہو۔