سوال1:
نمازِ تراویح سے کیا مرادہے؟؟؟
🍁سوال2:
نمازِ تراویح کی رکعتوں کی تعداد کتنی ہے اور نمازِ تراویح کو پڑھنے کا طریقہ بیان کریں؟؟؟
🍁سوال3:
نمازِ تراویح کے چند مسائل بیان کریں۔
(کوئی سے پانچ پوائنٹس)
🍁سوال4:
اعتکاف کے لغوی معنی کیا ہیں؟؟؟ شرعی اصطلاح میں اعتکاف سے کیا مراد ہے؟؟؟
🍁سوال5:
حدیث کی رو سے اعتکاف کے چند فضائل بیان کریں۔
🍁سوال6:
اعتکاف کے مسائل بیان کریں۔
سوال7:
اعتکاف کو باطل کرنے والے امور کون کون سے ہیں؟؟؟