سوال
1:
حج سے کیا مراد ہے؟؟؟
🍁سوال2:
قرآن و حديث کی روشنی میں حج کی اہمیت کو بيان کریں...
(ایک آیت، ایک حدیث)
🍁سوال3:
حج كى شرائط ترتيب سے بيان كريں...
🍁سوال4:
حج کے ارکان کو ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟؟؟ اور حج کے ارکان کون کون سے ہیں؟؟؟
🍁سوال5:
حج کے واجبات کو اداکرنا کیوں ضروری ہے؟؟؟ واجبات کے نام ترتیب سے بیان کریں
🍁سوال6:
سُنن حج سے کیا مراد ہے؟؟؟