: ⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ ۔۔۔۔2🌹
👺۔باطل اور باطل کاشعور
👺۔باطل اور نماز
👺۔باطل اور تلاوت قرآن
👺۔باطل اور روحانی سلسلہ
👺باطل اور رھبر و رھنما
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
🌷سوال1
پانچ وقت نماز کو باقاعدگی سے ادا کرنے کی راہ میں کیا کیا رکاوٹیں پیش آتی ہیں؟
🌷سوال 2
تلاوت قرآن پاک کی روٹین کو سیٹ کرنے کے لیئے کیا عملی سٹیپ لیا ، وہ شئیرکرنا ہے؟؟
🌷سوال 3
سلسلے کے حوالے سے کن کن پوائنٹس پر باطل آپکو بار بار الجھاتا ہے؟؟
🌷سوال 4
کیا آپ کے دل میں اپنے رہبر و رہنما کے حوالے کسی پوائنٹ پر کوئی منفی احساس بیدار ہوا اور باطل نے اس میں کس طرح سے پھنسانے کی کوشش کی ، وہ واضح کریں؟؟
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔