⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔18🌹
👺۔احساس کربلا سے باطل کے خلاف جنگ کے 5 پوائنٹس ( پارٹ 1)
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
🌷سوال1۔
پوائنٹ 1 کے حوالے سے اپنے دل کے کوئی سے دو احساس اپنے الفاظ میں شیئر کریں؟
🌷سوال2-
ان بتاۓ گئے پیار کے احساسات میں سے کوئی سے دو احساس جو آپ کے دل پر گہرے اثر انداز ہوئے ہوں؟
🌷سوال3۔
ان ہستیوں کے امتیوں پر احسان کا کوئی ایک احساس اپنے الفاظ میں شیئر کریں؟
🌷سوال4۔
4۔ کیا یہ احساسات ہم آگے باقی امتیوں کے دلوں میں بیدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔