⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡شہادت، گواہی ا ور باطل🗡
⚔ٹاپک 2 ⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س1۔
شہادت/گواہی کے بارے میں پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی حدیث مبارکہ بیان کریں۔
🌴س2۔
گواہی کے بارے میں قران میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
🌴س3۔
شادی بیاہ کے موقع پر گواہی دیتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
🌴س4۔
جھوٹی گواہی کا نقصان کسی دوسرے کو نہیں بلکہ خود گواہی دینے والے کو ہی ہوتا ہے۔ اس بارے میں اپنا زاویہ نظر بیان کریں۔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔