⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡شریعت، سنت اور باطل🗡
⚔ٹاپک 3⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س1۔
عام زندگی کے معمولات میں سنت مبارکہ پر عمل ہماری زندگی کو کس طرح پُر کشش بنا دیتا ہے؟
(5 پوائنٹس)
🌴س2۔
حسن سلوک کے بارے میں پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی سنت مبارکہ بیان کریں۔
🌴س3۔
کون کونسی سنتوں پر عمل ہماری معاشرتی زندگی کو سنوار سکتا ہے؟
🌴س4۔
ہماری دنیا و آخرت کی فلاح سنت پر عمل کے بغیر نا ممکن ہے۔ اس بارے میں اپنا زاویہ نظر شیئر کریں۔
🌴س5۔
پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی امت کا درد ہمیں دوسروں کو معاف کر دینے میں مدد دے سکتا ہے۔ آپ اپنے اندر یہ درد کس حد تک محسوس کرتے ہیں؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔