⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡مزارات اور باطل🗡
⚔ٹاپک 6⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س۔1
مزارات پر حاضری کا حقیقی مقصد مختصرا" بیان کریں۔
🌴س۔2
اولیا اللہ سے عقیدت کا اصل اظہار کس طرح سے کیا جا سکتا ہے؟
🌴س۔3
اللہ کی مقرب ہستیوں کا فیض کس طرح ہمارے دو جہان سنوار دیتا ہے؟
🌴س۔4
صوفیا کرام اور بزرگان دین کی پیروی ہمیں کس راہ کا مسافر بناتی ہے؟
🌴س۔5
اعلی مرتبہ پانے والی ہستیوں کے حالات زندگی کا علم حاصل کرنا کیوں ضروری ہے؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔