⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡خاندانی سیاست اور باطل🗡
⚔ٹاپک 16⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س 1
ازروئے حدیث بتائے کہ کونسی 3 خصلتیں ہیں جن کے ذریعے ایمان کی مٹھاس حاصل ہو سکتی ہے؟
اور
پیارے آقائے دو عالم ﷺ نے صحابہ کرام کے سامنے دنیا کی حقیقت کو کس طرح واضح فرمایا؟
🌴س 2.
دنیاوی رشتوں کو اللہ کی خاطر کیسے نبھایا جاسکتا ہے؟
(3 پوائنٹس)
🌴س 3.
اپنے ارد گرد موجود لوگوں کو اللہ کا بندہ سمجھ کر معاملات نبھانا، ہماری زندگی کو خوشگوار بنا سکتا ہے۔ اس حوالے سے مختصرا" اپنا زاویہ نظر شیئر کریں۔
🌴س 4.
خاندان میں حیثیت اور مرتبہ در اصل ایک ذمہداری ہے جسکا حساب اللہ کو دینا ہو گا۔ اس ذمہداری کو کس طرح ادا کرنا ضروری ہے؟
🌴س 5.
باطل کس طرح خاندان والوں کیلئے ہمارے دلوں میں بغض و عناد پیدا کر کے دنیا و آخرت مشکل بنانے کی کوشش کر رہا ہے؟
اس حوالے سے ہم کونسے عملی قدم اٹھا سکتے ہیں؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔