سوال81: دل کو معشوق کی قربت کا احساس کب ملتا ہے؟
جواب
ہر وہ لمحہ جو معشوق کے احساس میں گزرے.... ان کی نظر کو پانے کی چاہ.... مسکراہٹ کی آس .....میں ہو وہ معشوق کی قربت کا لمحہ ہوتا ہے۔ جتنا دل میں یہ احساس رہیں گے۔ دل کو قربت کے احساس ملیں گے۔